مریم نواز نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے ارینا کا افتتاح کیا

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

مریم نواز نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے ارینا کا افتتاح کیا

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کیے گئے نئے ارینا کا افتتاح کیا ہے۔

اس خصوصی افتتاحی تقریب میں سینئیر منسٹر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور کے علاوہ صوبائی وزراء اور سینئر بیوروکریٹس بھی شریک تھے۔ پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرِ اہتمام تعمیر ہونے والے اس نئے ارینا کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔نشستوں میں اضافہ: شائقین کی نشستوں کی گنجائش کو ساڑھے سات ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار کر دیا گیا ہے۔پاکستان میوزیم: ارینا کے اندر تحریک آزادی سے لے کر موجودہ دور تک پاکستان کی تاریخ و ثقافت سے متعلق ایک پاکستان میوزیم بھی قائم کیا گیا ہے۔کار پارکنگ اور دروازہ: وسیع و عریض کار پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔ باب آزادی کے مقام پر شاہی قلعہ کی طرز پر ایک شاندار عالمگیری دروازہ بھی نصب کیا گیا ہے۔بلند تر قومی پرچم: واہگہ بارڈر پر لہرایا جانے والا قومی پرچم اب 139 میٹر کی بلندی پر نصب ہے، جو اسے ایشیا کا ساتواں اور جنوبی ایشیا کا بلند ترین پرچم بنا دیتا ہے (پہلے اس کی بلندی 115 میٹر تھی)۔

ماخذ: جی این این ایچ ڈی ٹی وی

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔