مادورو کا امریکی عدالت میں الزامات ماننے سے انکار

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

مادورو کا امریکی عدالت میں الزامات ماننے سے انکار

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنی بے گناہی کا اعلان کیا۔

نیویارک، بروکلن میں واقع ایک عدالت میں پیشی کے دوران، مادورو نے خود کو “اب بھی اپنے ملک کا صدر اور مہذب آدمی” قرار دیا اور پرزور انداز میں الزامات قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں “اغوا” کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق:

مادورو اور ان کی اہلیہ کو ہتھکڑیاں لگا کر اور قیدیوں کا یونیفارم پہنا کر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔جج نے ان پر منشیات اور دہشت گردی سے متعلق سنگین الزامات پڑھ کر سنائے۔صدر مادورو اور ان کی اہلیہ، دونوں نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا اور اپنی بے گناہی پر اصرار کیا۔جج نے مزید کارروائی کے لیے مقدمے کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی۔ذرائع کے مطابق، امریکی فوج نے گزشتہ ہفتے ایک خصوصی آپریشن کے تحت وینزویلا کے دارالحکومت سے مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے کر امریکا منتقل کیا تھا۔

ماخذ: اردو پوائنٹ

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔