عمران خان کی فیملی کیخلاف بات کرنیوالے پارٹی سے نکالے جائیں گے

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

عمران خان کی فیملی کیخلاف بات کرنیوالے پارٹی سے نکالے جائیں گے

لاہور (26 جون 2025): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ “جو بھی رہنما یا کارکن بغیر تصدیق کے عمران خان یا ان کی فیملی کے خلاف کوئی بیان دے گا، اُسے فوری طور پر پارٹی سے نکالا جائے گا”۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونے والے مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر منظور ہوا، جس میں کہا گیا کہ “جماعت کے اندرونی اختلافات کو عوامی فورم پر لانا قطعاً ناقابلِ قبول ہے”

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔