ٹی20 ورلڈکپ: زمبابوے کا بڑا اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

ٹی20 ورلڈکپ: زمبابوے کا بڑا اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے نے ایک بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں 23 رنز سے شکست دے دی۔ زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز کا بھاری سکور کھڑا کیا۔ برین بینیٹ نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ تادیونشے مرومانی اور ریان برل نے 35، 35 رنز اسکور کیے۔ سکندر رضا نے بھی 25 رنز کی مفید اننگز کھیلی۔

170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم زمبابوے کے باؤلرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور پوری ٹیم 20 ویں اوور میں صرف 146 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ میٹ رنشا نے 65 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ گلین میکسویل 31 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ زمبابوے کی اس شاندار کامیابی نے ٹورنامنٹ میں سنسنی پیدا کر دی ہے۔

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔