غیر قانونی انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاج

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

غیر قانونی انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر آج دنیا بھر کے کشمیری یومِ استحصال منا رہے ہیں۔ 5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے آرٹیکل 370 اور 35-A کو منسوخ کر کے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کی تھی۔ اس غیر آئینی اقدام کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس نے شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کی کال دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2019 سے اب تک 1100 سے زائد املاک نذر آتش اور 21000 سے زائد کشمیری جیل میں قید کیے گئے ہیں۔ پاکستان میں بھی اسلام آباد، لاہور، کراچی سمیت تمام بڑے شہروں میں ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد ہوا۔ صدر مملکت، وزیرِ اعظم اور دفترِ خارجہ نے کشمیریوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ عالمی ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی پالیسیاں جینیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ دنیا بھر میں کشمیری اور پاکستانی ڈی چوک (اسلام آباد) سے لے کر ٹرافلگ اسکوئر (لندن) تک احتجاجی اجتماعات کر رہے ہیں

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔