قرہ بن خالد نے ابوجمرہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت ابن عباس، صحیح مسلم 117

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

Browse International News

قرہ بن خالد نے ابوجمرہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت ابن عباس، صحیح مسلم 117

قرہ بن خالد نے ابوجمرہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے شعبہ کی ( سابقہ روایت کی ) طرح حدیث بیان کی ( اس کے الفاظ ہیں : ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میں تمہیں اس نبیذ سے منع کرتا ہوں جو خشک کدو کے برتن ، لکڑی سے تراشیدہ برتن ، سبز مٹکے اور تارکول ملے برتن میں تیار کی جائے ( اس میں زیادہ خمیر اٹھنے کا خدشہ ہے جس سے نبیذ شراب میں بدل جاتی ہے ۔ ) ‘‘ ابن معاذ نے اپنے والد کی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عبدالقیس کے پیشانی پر زخم والے شخص ( اشج ) سے کہا :’’ تم میں دو خوبیاں ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے : عقل اور تحمل ۔‘‘

Sahih Muslim 117
کتاب: ایمان کا بیان

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔