رحمان بابا ایکسپریس ٹرین دو حصوں میں تقسیم مسافروں میں خوف وہراس

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

رحمان بابا ایکسپریس ٹرین دو حصوں میں تقسیم مسافروں میں خوف وہراس

کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ٹرین نوابشاہ کے قریب واقع باندھی ریلوے سٹیشن پر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی، جس سے ٹرین کے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

سٹیشن ماسٹر شہزاد عمرانی کے مطابق یہ خرابی ٹرین کے پریشر پائپ کے نکل جانے کی وجہ سے پیش آئی۔ ریلوے انتظامیہ کا مرمتی عملہ فوری طور پر ٹرین کی مرمت میں مصروف ہے اور جلد ہی ٹرین کو دوبارہ منزل کی جانب روانہ کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔