رمضان میں سندھ اور وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

رمضان میں سندھ اور وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر سندھ اور وفاقی دارالحکومت میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبہ سندھ کی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران پیر سے جمعرات تک سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کے روز دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کام کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے بھی رمضان المبارک کے لیے اپنے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ اور ہفتہ کے روز دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک کام کریں گے۔ ان اقدامات کا مقصد ملازمین کو ماہ صیام میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

ماخذ : سماء نیوز https://urdu.samaa.tv/2087349850

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔