نئے سال پر پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

نئے سال پر پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان

نئے سال پر عوام کو تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی تجویز کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق، دیگر مصنوعات کی تجویز کردہ کمی یہ ہے:ہائی سپیڈ ڈیزل: 8 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی,مٹی کا تیل: 9 روپے فی لیٹر کمی,لائٹ ڈیزل: 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر کمی

یہ تجاویز اوگراکل ورکنگ پیپر کی شکل میں حکومت کو بھجوائی جائیں گی۔ حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کرے گی، جس میں حکومت ریونیو کی ضروریات کو مدنظر رکھے گی۔ حتمی نوٹیفکیشن وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔ اگر حکومت نئے لیوی یا ٹیکس عائد نہیں کرتی تو نئے سال پر عوام کو یہ ریلیف مل سکتا ہے۔

ماخذ: سٹی 42

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔