پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کا بالنگ کا فیصلہ، پاکستان میں ایک تبدیلی
پاکستان کی ٹیم:
محمد حارِث (وکٹ کیپر)
حسن نواز
سلمان آغا (کپتان)
عرفان خان
شاداب خان
خوشدل شاہ
عبد الصمد
جہانداد خان
شاہین آفریدی
حارِس رؤف
محمد علی
دوسری طرف، نیوزی لینڈ نے دو تبدیلیاں کی ہیں، جِس کے تحت جمی نیسم اور بین سیئرز کو کائل جیمیسن اور ٹِم رابنسن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم:
ٹِم سیفرٹ
فِن ایلن
مارک چیپمن
ڈیرل مچل
جمی نیسم
مِچل ہیے (وکٹ کیپر)
مائیکل بریسویل (کپتان)
زکری فولکس
ایش سوڈھی
بین سیئرز
جیکب ڈفی
میچ کے آغاز سے قبل نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں سے امپائروں کی گفتگو ہوئیں ہے۔ موجودہ موسم بہتر دکھائی دے رہا ہے اور میچ کا ٹاس 3:10 بجے کیا جائے گا جبکہ کھیل کا آغاز 3:40 بجے ہوگا۔ یہ میچ 15 اوورز پر مشتمل ہوگا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے کرکٹ شائقین کی نظریں اس میچ پر ہیں کہ آیا پاکستان ٹیم اپنے گزشتہ میچ کی شکست کو بھلا کر جیت حاصل کر پائے گی یا نیوزی لینڈ کی ٹیم مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ برقرار رکھے گی۔