ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان کو بھی باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ مذاکرات جمعے کے روز استنبول، ترکی میں ہوں گے، جس میں پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔ پاکستان نے امریکہ کی جانب سے دی گئی اس دعوت کو قبول کر لیا ہے۔
ایران امریکہ مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان کو دعوت موصول
تازہ ترین خبریں
browse cricket leagues
-
پی ایس ایل
-
آئی پی ایل
-
بی پی ایل
-
بی پی ایل
-
سی پی ایل
-
ایل پی ایل
browse sports
-
کرکٹ
-
فٹ بال
-
ہاکی
-
ٹینس
-
ٹیبل ٹینس
-
سکواش
-
باکسنگ
-
والی بال
-
بیڈمنٹن
Browse Pakistan News
-
لاہور
-
کراچی
-
اسلام آباد
-
ملتان
-
فیصل آباد
-
راولپنڈی
-
گجرانوالہ
-
پشاور
-
حیدر آباد
Browse International News
ایران امریکہ مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان کو دعوت موصول
-
انیس الرحمن