دنیا بھر میں نئے سال 2026 کے کاؤنٹ ڈاؤن کی تیاریاں اور جشن

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

دنیا بھر میں نئے سال 2026 کے کاؤنٹ ڈاؤن کی تیاریاں اور جشن

دنیا بھر میں 31 دسمبر 2025 کی شام کو نئے سال 2026 کے استقبال کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں اور 2025 کا سورج غروب ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں، جس کے ساتھ ہی دنیا بھر میں نئے سال کے کاؤنٹ ڈاؤن کی تقریبات عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ گوگل نے بھی اس خاص موقع پر ایک خصوصی انٹرایکٹو ڈوڈل جاری کیا ہے جس میں 2025 سے 2026 میں منتقلی کے لمحات کو رنگ برنگے غباروں، سجاوٹ اور کنفیٹی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، اس ڈوڈل کا مقصد صارفین میں نئے سال کے جوش و خروش کو بڑھانا اور آخری سیکنڈز کی الٹی گنتی کا جشن منانا ہے، دنیا بھر میں لوگ اپنے اپنے شہروں میں رات گئے تک جلوس، روشنیوں کے مظاہرے اور مختلف تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے آکلینڈ جیسے شہروں میں آتش بازی کے مظاہرے نے نئے سال کے آغاز کی خوشی کو بڑھا دیا ہے جبکہ کئی ملکوں اور شہروں میں خصوصی کاؤنٹ ڈاؤن تقریبات، لائٹ شوز اور عوامی اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں جن میں مختلف ثقافتی، موسیقی اور تفریحی ایونٹس شامل ہیں، ان سب کے ساتھ ہی لوگ اپنے گھروں اور عوامی مقامات پر خاندانی اور دوستوں کے ساتھ خوشیاں منا کر 2026 کے آغاز کا انتظار کر رہے ہیں.

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔