مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں رمضان کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں رمضان کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر

دنیا بھر کے مسلمانانِ عالم کی طرح مقدس ترین مقامات مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں بھی رمضان المبارک کی آمد کی روحانی فضا قائم ہو گئی۔ ان مقدس مقامات پر رمضان کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے، جہاں دنیا بھر سے آئے ہزاروں نمازیوں نے بارگاہِ الٰہی میں سجدہ ریز ہو کر ماہ رمضان پانے پر شکر ادا کیا اور مغفرت کی دعائیں مانگیں۔

خیال رہے کہ سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین، عراق، یمن، لبنان، فلسطین اور افغانستان میں رمضان کا چاند نظر آ گیا جس کے بعد ان ممالک میں آج (بدھ) پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب ترکیہ، سویڈن، آسٹریلیا، مصر، عمان، ملائیشیا، سنگاپور، برونائی، انڈونیشیا، فلپائن، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان، فرانس اور جاپان میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ امریکا، کینیڈا، بیلجیئم اور برطانیہ میں مسلم کمیونٹی میں چاند کی رویت کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے، جہاں بعض نے آج اور دیگر نے جمعرات سے رمضان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

ماخذ: جیو نیوز https://www.geonewsurdu.tv/latest/428030-

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔