لاہور ہائیکورٹ کے چار ججز رواں سال ریٹائرڈ ہوں گے

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

 لاہور ہائیکورٹ کے چار ججز رواں سال ریٹائرڈ ہوں گے

لاہور ہائیکورٹ کے چار جج سال 2026 میں اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ جج اور ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ درج ذیل ہے:

جسٹس شجاعت علی خان: 22 اپریل 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ وہ 27 مارچ 2012 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے تھے اور فی الحال ججز کی سنیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔جسٹس اسجد جاوید گھرال: 29 اپریل 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ انہیں 26 نومبر 2016 کو جج مقرر کیا گیا تھا اور وہ سنیارٹی لسٹ میں 13ویں نمبر پر ہیں۔جسٹس مسعود عابد نقوی: 4 جولائی 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ وہ 7 نومبر 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے اور سنیارٹی لسٹ میں ساتویں نمبر پر ہیں۔جسٹس شاہد کریم: 19 اگست 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ انہیں بھی 7 نومبر 2014 کو جج تعینات کیا گیا تھا اور وہ سنیارٹی لسٹ میں آٹھویں نمبر پر ہیں۔

ماخذ: سٹی 42

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔