پی ایس ایل 11، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ریٹین فیسز کا اعلان

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

پی ایس ایل 11، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ریٹین فیسز کا اعلان

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنے تین کھلاڑیوں کو ریٹین کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی فیسز کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ فرنچائز نے اپنے سابقہ کپتان شاداب خان کو سب سے زیادہ قیمت پر یعنی 7 کروڑ روپے میں پلاٹینم کیٹیگری میں ریٹین کیا ہے۔ دیگر دو کھلاڑیوں میں سے، آل راؤنڈر سلمان ارشاد کو 1.4 کروڑ روپے (گولڈ کیٹیگری) اور بیٹر آندریس گوس کو 1.2 کروڑ روپے (سلور کیٹیگری) میں برقرار رکھا گیا ہے۔ ان تینوں کھلاڑیوں کی ریٹینشن کے لیے فرنچائز نے کل 9.6 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں، جو ان کے پاس موجود کل آکشن بجٹ 45 کروڑ روپے کا ایک حصہ ہے۔ پی ایس ایل کے قواعد کے مطابق، براہ راست کھلاڑیوں کی سائننگ کے لیے فرنچائز کے پاس مزید 5.5 کروڑ روپے کا بجٹ بچا ہوا ہے۔

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔