پاکستان کے خلاف جیت کے بعد بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، وائرل ویڈیو

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

پاکستان کے خلاف جیت کے بعد بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، وائرل ویڈیو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف شاندار فتح کے باوجود بھارتی ٹیم کے اندرونی اختلافات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ پاکستان کی اننگز کے دوران پیش آیا جب ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یادیو نے شاہین شاہ آفریدی کا کیچ ڈراپ کر دیا۔ اس غلطی پر پانڈیا نے کلدیپ سے شدید ناراضی کا اظہار کیا اور اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوتی دکھائی دی۔ اس موقع پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بھی کلدیپ کو کچھ کہا اور ان کا غصہ واضح طور پر دیکھا گیا۔ بھارتی کھلاڑیوں کے اس رویے پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی تھی۔ اس شکست کے بعد اب پاکستانی ٹیم کے لیے سپر ایٹ مرحلے میں رسائی تقریباً مشکل ہو گئی ہے، تاہم پاکستان کا آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف ہے جسے جیتنا ضروری ہے۔

حوالہ : جیو نیوز https://www.geonewsurdu.tv/latest/427954-

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔