بھارت: مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار طیارے کے حادثے میں ہلاک

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

بھارت: مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار طیارے کے حادثے میں ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں آج ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کا ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت تمام پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اجیت پوار کے دو ساتھی اور طیارے کے عملے کے دو ارکان شامل تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچ سکا۔ حادثے کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہیں لیکن متعلقہ اداروں نے واقعے کی مکمل تفتیش شروع کر دی ہے اور وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ بھارت کے سیاسی حلقوں میں ایک صدمے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔