ہجومِ غم سے
جس دم آدمی گھبرا سا جاتا ھے
تو ایسےمیں اُسے آواز پہ قابو نہیں رہتا
وہ اتنی زور سے فریاد کرتا
چیختا اور بُلبلاتا ہے
کہ جیسے وہ ہو زمیں پر
اور خدا ہو آسمانوں میں
مگر ایسا بھی ہوتا ہے
کہ اُس کی چیخ کی آواز کے رکنے سے پہلے ہی
خُدا کچھ اِس قدر نذدیک سے
اِس قدر رحمت بھری مسکان سے
اُس کو تھپکتا ہے
اور اُس کی بات سنتا ہے
کہ فریادی کو اپنی آواز کی شدت
صدا کی بے یقینی پر ندامت ہونے لگتی ہے
ہجومِ غم سے جس دم آدمی گھبرا سا جاتاہے
-
طاہر مرزا
تازہ ترین خبریں
browse cricket leagues
-
پی ایس ایل
-
آئی پی ایل
-
بی پی ایل
-
بی پی ایل
-
سی پی ایل
-
ایل پی ایل
browse sports
-
کرکٹ
-
فٹ بال
-
ہاکی
-
ٹینس
-
ٹیبل ٹینس
-
سکواش
-
باکسنگ
-
والی بال
-
بیڈمنٹن
Browse Pakistan News
-
لاہور
-
کراچی
-
اسلام آباد
-
ملتان
-
فیصل آباد
-
راولپنڈی
-
گجرانوالہ
-
پشاور
-
حیدر آباد