لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں آگ

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں آگ

لاہور، 16 جولائی 2025 کی علی الصبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں اچانک شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی 8 گاڑیاں اور ایئرپورٹ فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے اور تین گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
آگ نے کارگو شیڈ میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جلا کر راکھ کر دیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق آگ آپرن ایریا سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع نجی کارگو شیڈ میں لگی اور ایئرپورٹ آپریشنز پر اس کا اثر نہیں پڑا ۔ ابتدائی تحقیقات میں شارٹ سرکٹ یا برقی خرابی کو وجہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ مکمل رپورٹ آنے میں کچھ وقت لگے گا ۔
حوالہ: ایکسپریس اردو، 16 جولائی 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔