ماہر نجوم کی پیشگوئی بابر اعظم اور ہانیہ عامر کے مستقبل کے حوالے سے

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

ماہر نجوم کی پیشگوئی بابر اعظم اور ہانیہ عامر کے مستقبل کے حوالے سے

پاکستان کی نامور ماہر علم نجوم سامعہ خان نے حالیہ گفتگو میں اداکارہ ہانیہ عامر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے مستقبل سے متعلق اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔سامعہ خان کے مطابق، سال 2026 ہانیہ عامر کے لیے پیشہ ورانہ اعتبار سے نہایت اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم، انہوں نے اداکارہ کو اس سال شادی سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ماہر کا کہنا تھا کہ اگر ہانیہ اس سال شادی کا فیصلہ کرتی ہیں تو انہیں ازدواجی زندگی میں مشکلات، دو نکاح اور شدید بریک اپ کے امکانات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بہتر یہ ہے کہ وہ اپنی پوری توجہ اپنے کیریئر اور کام پر مرکوز رکھیں۔

سامعہ خان نے کہا کہ بابر اعظم اگر محبت کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، لیکن شادی کے لیے کم از کم ایک سال انتظار کریں۔ ان کے مطابق، بابر غیر ضروری دباؤ کا شکار رہتے ہیں، جس کا اثر ان کی کارکردگی پر پڑتا ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ اگر بابر اعظم پیشہ ورانہ کونسلنگ کروائیں تو ذہنی طور پر خود کو بہتر طریقے سے سنبھال سکتے ہیں، جس کے بعد میدان میں کھل کر کھیلنے کے قابل ہوں گے۔

ماخذ: سٹی 42

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔