بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع تماکورو میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک بیٹی نے نجومی کے ‘کالے جادو’ کے الزام پر یقین کرتے ہوئے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، 33 سالہ سُچترا کا باپ ڈیڑھ سال قبل انتقال کر گیا تھا، جس کے بعد وہ ایک نجومی کے رابطے میں رہی۔ نجومی نے اسے بتایا کہ اس کی ماں پشپاوتی (55 سال) نے کالا جادو کیا تھا جس کی وجہ سے اس کے والد کی موت ہوئی۔ اس دعوے پر یقین کرتے ہوئے سُچترا اپنی ماں کے گھر گئی اور رات کو سوتے ہوئے ان کے منہ پر تکیہ دبا کر قتل کر دیا۔ ماں کو قتل کرنے کے بعد سُچترا نے اسے طبعی موت قرار دے کر تجہیز و تکفین میں جلدی کرنا شروع کر دی، جس سے گاؤں والوں کو شک ہوا۔ انہوں نے پولیس کو طلب کر لیا، جہاں سُچترا نے اپنا جرم قبول کر لیا۔
نجومی کے ’کالا جادو‘ والے الزام پر بیٹی نے ماں کو قتل کر دیا
تازہ ترین خبریں
browse cricket leagues
-
پی ایس ایل
-
آئی پی ایل
-
بی پی ایل
-
بی پی ایل
-
سی پی ایل
-
ایل پی ایل
browse sports
-
کرکٹ
-
فٹ بال
-
ہاکی
-
ٹینس
-
ٹیبل ٹینس
-
سکواش
-
باکسنگ
-
والی بال
-
بیڈمنٹن
Browse Pakistan News
-
لاہور
-
کراچی
-
اسلام آباد
-
ملتان
-
فیصل آباد
-
راولپنڈی
-
گجرانوالہ
-
پشاور
-
حیدر آباد
Browse International News
نجومی کے ’کالا جادو‘ والے الزام پر بیٹی نے ماں کو قتل کر دیا
-
انیس الرحمن