اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والے الزامات کے برعکس، جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے ان کے طبی معائنے کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے ڈیڑھ سال کی مدت کے دوران بانی پی ٹی آئی کا 25 مرتبہ میڈیکل چیک اپ کروایا۔ تفصیلات کے مطابق، 29 اگست 2025 کو بینائی کم ہونے کی شکایت پر پہلی مرتبہ پمز اسپتال کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کیا تھا۔ اس کے بعد جنوری میں مزید 2 مرتبہ ان کی آنکھوں کا معائنہ ہوا۔ اہم بات یہ ہے کہ عبدالغفور انجم نے اپنا چارج چھوڑنے کے روز یعنی 16 جنوری کو بھی پمز کی تین رکنی طبی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کا چیک اپ کروایا۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پی ٹی آئی کے رہنما مسلسل یہ الزام لگا رہے ہیں کہ سابق سپرنٹنڈنٹ جیل نے عمران خان کی صحت کے معاملے میں غفلت برتی۔
اڈیالہ جیل، ڈیڑھ سال میں 25 بار عمران خان کا میڈیکل چیک اپ
تازہ ترین خبریں
browse cricket leagues
-
پی ایس ایل
-
آئی پی ایل
-
بی پی ایل
-
بی پی ایل
-
سی پی ایل
-
ایل پی ایل
browse sports
-
کرکٹ
-
فٹ بال
-
ہاکی
-
ٹینس
-
ٹیبل ٹینس
-
سکواش
-
باکسنگ
-
والی بال
-
بیڈمنٹن
Browse Pakistan News
-
لاہور
-
کراچی
-
اسلام آباد
-
ملتان
-
فیصل آباد
-
راولپنڈی
-
گجرانوالہ
-
پشاور
-
حیدر آباد
Browse International News
اڈیالہ جیل، ڈیڑھ سال میں 25 بار عمران خان کا میڈیکل چیک اپ
-
انیس الرحمن