ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کے بائیکاٹ پر آئی سی سی پریشان، عمران خواجہ کو ثالث مقرر

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کے بائیکاٹ پر آئی سی سی پریشان، عمران خواجہ کو ثالث مقرر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پریشان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، آئی سی سی اب اس صورتحال کو سلجھانے اور پاکستان کو دوبارہ میچ کھیلنے پر راضی کرنے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔ اس مقصد کے لیے آئی سی سی نے اپنے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو بیک چینل بات چیت کی ذمہ داری سونپی ہے۔ عمران خواجہ، جو سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کی نمائندگی بھی کرتے ہیں، کو “پلے دی پیس میکر” یعنی ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرنا ہوگا اور انہیں ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت پر آمادہ کرنا ہوگا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی کو پاکستان کی طرف سے اب تک کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن نہیں ملا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار 15 فروری کو ہونے والے میچ کے بائیکاٹ کا اعلان پاکستان کی حکومت نے کیا تھا۔

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔