پاکستان میں آج کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جلد تشخیص اور آگاہی پر زور

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

پاکستان میں آج کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جلد تشخیص اور آگاہی پر زور

آج دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 4 فروری کو منایا جانے والا یہ دن اس موذی مرض کے بارے میں آگاہی پھیلانے، اس سے بچاؤ، جلد تشخیص اور علاج کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے وقف ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کینسر دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکا ہے، اور خدشہ ہے کہ 2032 تک کینسر کے مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ ہر سال تقریباً 80 لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ پاکستان میں صورت حال تشویشناک ہے، جہاں ہر سال تقریباً 3 لاکھ افراد اس مرض کا شکار ہوتے ہیں۔ اس دن کا بنیادی مقصد کینسر کی علامات کو پہچاننا، صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دینا اور بروقت طبی مشاورت کے ذریعے زندگیاں بچانا ہے۔

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔