پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو میچ کی اصل جگہ سری لنکا کے شہر کولمبو میں موجود رہنا ہوگا۔ اس کی وجہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے قوانین اور پروٹوکول ہیں جن کے مطابق بھارت کو پاکستان کے عدم موجودگی پر خودکار فتح اور دو پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے رسمی طور پر میچ کے مقام پر موجود ہونا ضروری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم آئی سی سی کے پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے کولمبو میں شیڈول کے مطابق پریکٹس کرے گی، پریس کانفرنس سے خطاب کرے گی اور مقررہ وقت پر اسٹیڈیم پہنچ کر پاکستان ٹیم کا انتظار کرے گی۔ اس کے بعد میچ ریفری کی جانب سے باضابطہ طور پر میچ منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد ہی بھارت کو دو پوائنٹس دیے جائیں گے۔ اگر بھارتی ٹیم اس عمل میں شامل نہیں ہوتی تو وہ خودکار طور پر پوائنٹس حاصل کرنے کا حق کھو سکتی ہے۔
پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارت کو سری لنکا جانا کیوں لازم؟
تازہ ترین خبریں
browse cricket leagues
-
پی ایس ایل
-
آئی پی ایل
-
بی پی ایل
-
بی پی ایل
-
سی پی ایل
-
ایل پی ایل
browse sports
-
کرکٹ
-
فٹ بال
-
ہاکی
-
ٹینس
-
ٹیبل ٹینس
-
سکواش
-
باکسنگ
-
والی بال
-
بیڈمنٹن
Browse Pakistan News
-
لاہور
-
کراچی
-
اسلام آباد
-
ملتان
-
فیصل آباد
-
راولپنڈی
-
گجرانوالہ
-
پشاور
-
حیدر آباد
Browse International News
پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارت کو سری لنکا جانا کیوں لازم؟
-
انیس الرحمن