برطانوی میڈیا: ایران میں مہنگائی و مظاہروں کے باوجود حکومت گرنے کے آثار نہیں

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

برطانوی میڈیا: ایران میں مہنگائی و مظاہروں کے باوجود حکومت گرنے کے آثار نہیں

برطانوی میڈیا کے تجزیے کے مطابق حالیہ مہنگائی، کرنسی کی شدید گراوٹ اور سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں کے باوجود ایران میں حکومت کے گرنے کے فوری آثار نظر نہیں آ رہے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملک کی اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں بھی دراڑیں نظر نہیں آتیں، جو حکومت کے مضبوط کنٹرول کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔

برطانوی میڈیا نے پچھلے ہفتے ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے فسادات، جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے نئے ویڈیو کلپس جاری کیے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے بعض کلپس بھی دکھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں لاگو انٹرنیٹ پابندیوں کے باعث یہ ویڈیوز پہلے عوام تک نہیں پہنچ پائی تھیں۔ ایرانی حکام نے ان فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔

حالانکہ معاشی مشکلات نے عوامی بے چینی میں اضافہ کیا ہے، مگر تجزیہ یہ بتاتا ہے کہ موجودہ حکومتی ڈھانچہ اس وقت مستحکم ہے اور اس کے فوری طور پر بدلنے کا امکان نہیں دکھائی دیتا۔

ماخذ: جیو نیوز اردو

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔