بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن بیمان نے پاکستان کے شہر کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ بحال ہو گیا ہے۔ پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری 2026 کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ بیمان بنگلہ دیش ایئر لائن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ڈھاکا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ ایئر لائن نے ان پروازوں کے لیے سیٹوں کی بکنگ شروع کر دی ہے، جو کہ بہت مقبول ثابت ہو رہی ہے اور رپورٹس کے مطابق پہلی پرواز کی تمام نشستیں بکنگ شروع ہونے کے چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہو گئیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ براہ راست پروازوں کی بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، کاروباری اور سیاحتی روابط کو فروغ ملے گا اور عوام کے لیے سفر زیادہ آسان ہو جائے گا۔
بنگلہ دیش ایئر لائن نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا
تازہ ترین خبریں
browse cricket leagues
-
پی ایس ایل
-
آئی پی ایل
-
بی پی ایل
-
بی پی ایل
-
سی پی ایل
-
ایل پی ایل
browse sports
-
کرکٹ
-
فٹ بال
-
ہاکی
-
ٹینس
-
ٹیبل ٹینس
-
سکواش
-
باکسنگ
-
والی بال
-
بیڈمنٹن
Browse Pakistan News
-
لاہور
-
کراچی
-
اسلام آباد
-
ملتان
-
فیصل آباد
-
راولپنڈی
-
گجرانوالہ
-
پشاور
-
حیدر آباد
Browse International News
بنگلہ دیش ایئر لائن نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا
-
انیس الرحمن