آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

طویل انتظار کے بعد، بالآخر بارشوں کا ایک طاقتور نظام ملک میں داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، 30 دسمبر سے 2 جنوری 2026 تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش برسنے کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالعزیز کے مطابق، یہ موسمی نظام ملک کے بالائی علاقوں اور پنجاب کے متعدد شہروں کو متاثر کرے گا۔ خاص طور پر بدھ اور جمعرات (31 دسمبر اور یکم جنوری) کو لاہور میں اچھی بارش ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے یہ بھی کہا ہے کہ جنوری کے مہینے میں مزید دو سے تین موسمی سسٹمز کے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو بارشوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

ماخذ: لاہور نیوز

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔