بسنت کی اجازت نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج شدید زخمی ہونے کے واقعات کا حوالہ

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

بسنت کی اجازت نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج شدید زخمی ہونے کے واقعات کا حوالہ

بسنت کی اجازت کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور کے نوٹیفکیشن کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں اس کے خلاف متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے اور اس پر عملدرآمد روک دیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک بچی اور ایک نوجوان شدید زخمی ہو چکے ہیں، اور ماضی میں بھی اس قسم کے واقعات میں جانوں کا نقصان ہوا ہے۔ ایسے میں ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو بسنت کی اجازت دینے والے نوٹیفکیشن کو درست نہیں قرار دیا جا سکتا۔

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔