پاکستان ایشیا کپ 2025 کے فائنل کے لیے کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے؟

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

پاکستان ایشیا کپ 2025 کے فائنل کے لیے کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے؟

ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 کے مرحلے کے مقابلے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کو فائنل میں اگر جگا بنانی ہے تو پاکستان کو اپنے بقیہ دونوں میچ جو کہ سری لنکا اور بنگلادیش کے ساتھ کھیلنے ہیں، ہر حال میں جیتنا ضروری ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان اپنا پہلا میچ انڈیا کے خلاف سپر فور مرحلے میں ہار چکا ہے بقیہ میچ پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کے لیے ضروری ہیں۔

اگر پاکستان اپنے آخری میچ میں سری لنکا کو واضح برتری کے ساتھ شکست دیتا ہے تو وہ نیٹ رن ریٹ (NRR) کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ سکتا ہے۔ تاہم اگر جیت کا مارجن کم رہا تو بنگلا دیش آگے بڑھنے کا اہل ہوگا۔ اسی طرح اگر پاکستان میچ ہار جاتا ہے تو براہ راست باہر ہو جائے گا اور فائنل بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کرکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان فائنل میں جگہ مستحکم کرنے کے لیے اپنے دونوں میں جیتنا ضروری ہے۔

حوالہ: اسپورٹس چینلز اور کرکٹ ماہرین کی رپورٹس

تازہ ترین پوسٹ ....

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔