پنجاب تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

پنجاب تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق اس سال کامیابی کا تناسب 45 فیصد رہا۔ امتحانات میں تین لاکھ 80 ہزار طلبہ و طالبات نے شرکت کی جن میں سے ایک لاکھ 38 ہزار امیدوار کامیاب قرار پائے، جبکہ ایک لاکھ 69 ہزار طلبہ امتحان میں ناکام ہو گئے۔ نتائج کا اعلان بورڈ کے سیکرٹری رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے کیا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔