کراچی, چینی شہریوں پر حملہ آور 3 دہشت گرد سی ٹی ڈی مقابلے میں ہلاک

browse cricket leagues

  • پی ایس ایل
  • آئی پی ایل
  • بی پی ایل
  • بی پی ایل
  • سی پی ایل
  • ایل پی ایل

browse sports

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • ہاکی
  • ٹینس
  • ٹیبل ٹینس
  • سکواش
  • باکسنگ
  • والی بال
  • بیڈمنٹن

Browse Pakistan News

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ملتان
  • فیصل آباد
  • راولپنڈی
  • گجرانوالہ
  • پشاور
  • حیدر آباد

کراچی, چینی شہریوں پر حملہ آور 3 دہشت گرد سی ٹی ڈی مقابلے میں ہلاک

کراچی (28 جولائی 2025): محکمہ انسدادِ دہشت‌گردی (سی ٹی ڈی) نے منگھوپیر کے علاقے میں پیش آئے فائرنگ کے تبادلے میں چینی شہریوں پر حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جن میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے گئے افراد کچھ عرصہ قبل افغانستان سے داخل ہوئے تھے اور ان کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
حملے کی تفتیش جاری ہے اور سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ مزید سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔